1 8

تدفین کے وقت بنائی گئی ویڈیو میں مردہ دشخص کو کیا کرتے دیکھا گی


جکارتہ (این این آئی )انڈونیشیا کے انتہائی شمال میں واقع جزیرے سولاویسی کے شہر میناڈو کے قبرستان میں ایک شخص کو دفنانے کے کافی دیر بعد اس کے گھر والوں کو یہ معلوم ہوا کہ تدفین کے وقت مذکورہ شخص زندہ تھا۔ یہ واقعہ رواں ماہ 5 مئی کو پیش آیا۔عرب ٹی وی کے مطابق میت کے ایک عزیز یا کسی گھر والے نے اپنا موبائل فون نکال کر لکڑی کے تابوت کو قبر میں اتارے جانے کے وقت وڈیو بنانا شروع کر دی۔ اس موقع پر تمام لوگ ہی غم سے نڈھال تھے لہذا کسی نے بھی اس چیز کونوٹ نہیں کیا جس کا کیمرے نے پتہ چلایا۔ اس وڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ

تابوت کے اندر موجود میت نے اپنا ہاتھ ہلایا۔ یہ سب پلک جھپکتے میں ہوا جس نے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں کام کرنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔یہاں تک کہ جس شخص نے یہ وڈیو بنائی وہ بھی میت کی جانب سے اس حرکت پر متوجہ نہیں ہوا۔ البتہ اگلے روز وڈیو دیکھنے پر لوگوں نے اس چیز کو نوٹ کیا۔ اس پر حکام سے سوال کیا گیا کہ آیا مذکورہ شخص تدفین کے وقت زندہ تھا یا نہیں۔ حکام نے قبر کھولنے کا فیصلہ کیا تا کہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ آیا تابوت کے شیشے سے طاہر ہونے والی بات اس بات کا ثبوت ہے کہ میت زندہ تھی ، یا پھر وڈیو میں جو کچھ

ظاہر ہوا وہ ایک چھوٹا سے جانور تھا، جیسا کہ سوشل میڈیا کی بعض ویب سائٹس پر بتایا گیا ہے۔بعدازاں بتایاگیاکہ وڈیو میں جو حرکت ظاہر ہوئی وہ روشنی کا عکس ہو سکتا ہے .. یا پھر جائے تدفین کے اوپر سے گزرنے والا کوئی پرندہ جس کی صورت شیشے سے منعکس ہو گئی یا پھر ہو سکتا ہے کہ میت کا ایک ہاتھ سینے پر دوسرے ہاتھ کے اوپر رکھا ہوا ہو اور قبر میں تابوت اتارتے ہوئے وہ لڑھک کر حرکت میں آ گیا ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us