1

ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کر دیا


استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا مسجد کے بعد اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، اب ہم مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، اسرائیلی میڈیا نے انقرہ اور تہران کیلئے مسجد اقصیٰ کو آزاد کروانا پہلی ترجیح قرار دیا ہے۔ ترکی میں آیا صوفیا کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے اور آج نماز جمعہ کی ادائیگی پر اسرائیل بوکھلاہٹ میں مبتلا ہوگیا ہے۔اسرائیلی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ آیا صوفیا 86 سال بعد مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، اب ہم مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے۔

اسرائیلی میڈیا مذہبی رنگ دیتے ہوئے پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ ترک صدر کے بیان کو مذہبی حلقے عوام میں پھیلا رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اس مقصد تمام عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا۔اسی طرح ترکی کے حماس کے ساتھ بھی قریبی تعلقات اطلاعات ہیں۔ جبکہ ایران پہلے ہی حماس کی حمایت کرتا ہے۔ ان دونوں ممالک کی خارجہ پالیسی میں بھی مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانا پہلی ترجیح ہے۔ خیال رہے10 جولائی کو ترک عدالت نے تاریخی عمارت آیا صوفیا کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ دیا، عدالت نے آیا صوفیا کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ترک صدر نے 11 جولائی کو عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔ جبکہ مسجد میں آج 24 جولائی کو 86 سال بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ یاد رہے آیا صوفیہ مسجد کی عمارت کو 1934

میں مصطفیٰ کمال اتاترک نے میوزیم میں تبدیل کردیا تھا۔ ترکی میں جب سلطنت قائم تھی تو یہ عمارت مسجد میں تبدیل کی گئی تھی۔ یہ تاریخی عمارت 1453 سے قبل 900 سال تک بازنطینی چرچ کے طور پر استعمال ہوتی رہی تھی۔ لیکن سلطنت عثمانیہ کے دور میں مسجد میں تبدیل کردیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu