ترین اب اپنے خاندان کے باقی لوگوں کو بھی ملک سے نکال رہے ہیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیر اعظم مافیا مافیا کی بات کرتے ہیں دو سال ہو گئے ہیں بتائیں کون سے مافیا کو بے نقاب کیا ہے ، ہاں شوگر مافیا کو بے نقاب کیا ہے ، بقول انکے ، کہ ہم شوگر مافیا کی رپورٹ باہر لے آئے ، لیکن ہوا کیا ؟جس پر سب کی تنقید تھی ، ان کے پرانے چہیتے، جنہوں نے ان کو فنڈز دیا، جنہوں نے ان کی حکومت بنائی ، وہ تو باہر چلے گئے ۔ انہیں آسانی سےجانے دیا، نجم سیٹھی نے کہا کہ وہ خود تو اپنے جہاز میں چلے گئے ہیں اپنی کلوز فیملی کو لیکر۔۔۔اہلیہ وغیرہ کو،

لیکن چڑیا کے مطابق ان کے خاندان کے باقی لوگ بھی ملک سے نکل رہے ہیں ، ان کو جانے دیا تاکہ اب ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر فوکس کیا جاسکے، سبسڈیز تو ماضی کی حکومتوں میں بھی دی جاتی رہی لیکن شارٹیجزنہیں ہوئے ،

یہاں تو نااہلی تھی ۔ ان میں تو قابلیت ہی نہیں مافیاز کو ایکسپوز کرنے کی ، مافیاز ان میں آکر بیٹھ گیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us