11

ترین کے ذریعے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے معاملات طے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ناراض کھلاڑی ’ایم این ایز‘ ن لیگ میں پرواز کیلئے تیار ۔۔جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے ۔ قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد کے ایک ناراض حکومت رکن قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ جہانگیر ترین کے ذریعے ان کے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کیساتھ

معاملات طے پا گئے ہیں ۔آئندہ ہونے والے انتخابات میں وہ این اے 110سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر حصہ لیں گے۔ انہوں نے اپنے اس سیاسی فیصلے کو صغیہ راز میں رکھا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی بہت بڑی غلطی کی تھی، حکومتی کردار اور رویے کا نہیں اندازہ تھا ، اس لیے اب وہ

حکومت کیساتھ نہیں رہ سکتے ۔ ان ہائوس تبدیلی متوقع قومی حکومت یا مڈ ٹرم انتخابات کے فیصلے تک درجنوں ارکان پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیں گے ۔ دریں اثنا مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رہنما نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکومتی رکن اسمبلی کی تبدیلی کی تصدیق کر دی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us