12 97

تشددکا شکار ہوکر گنجی ہونے والی خاتون تو ناچنے والی نکلی لیکن اس کے شوہر کے خلاف لاہور بھر کے تھانوں میںکون سے مقدمات ہیں ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر کر پاکستانی چکرا کر رہ جائیں گے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ۔ شوہر کی جانب سے خاتون کو بال تراش کا تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ تو کچھ اور ہی نکلا۔کاہنہ لاہور کے علاقے کی رہائشی اسما نامی خاتون نے خاوند پر الزام عائدکیا تھا کہ اس نے اسے شرا ب پینے پر مجبور کر کے اپنے دوستوں کے ہمراہ ناچنے کو کہا اور انکار پر اپنے دوستوںکے ساتھ مل کر اس

پر تشددکیا۔ جس کے بعد گزشتہ روز خبر آئی کہ جوڑا آئس نشے کی لت میں مبتلا تھا۔ آج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔ جسے میں دونوں میاں بیوی ایک شرب کباب کی محفل میں شریک ہیں اور خاتون مستی اور سحرمیں گرفتار ہوکر اپنے خاوند اور اس کے دوستوں کے ہمراہ دیوانہ وار ناچ رہی ہے۔ جس سے یہ اندازہ لگانے میں قطعی کوئی مشکل پیش نہیں آرہی کہ وہ ایک ماہر رقاصہ ہے۔ لیکن اسی پر بس نہیں۔ خاتون کے شوہر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے خاوند کے خلاف بھی لاہور کے آٹھ تھانوں میں ڈاکہ زنی کے مقدمات درج ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us