24 7

تعلیمی اداروں میں 5 اپریل تک چھٹیاں


لاہور (نیوز ڈیسک ) کرونا وائر س کے پیش نظر شہریوں کا نجی اور سرکاری دفاتر بھی دو ہفتے کیلئے بند کرنے کا مطالبہ سامنے آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں 5 اپریل تک چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔ اورتمام امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں ۔ جس کے

بعد نجی اور سرکاری دفاتر کے ملازمین بھی خوف میں مبتلا نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ معاملہ زیر بحث نظر آتا ہے ۔ شہریوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ تمام نجی اور سرکاری اداروں میں دو ہفتوں کے لئے چھٹیاں دے دی جائیں ۔ تاہم کہ کرونا وائرس کے خلاف جاری جنگ کامیاب ہو سکے۔ صارفین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن دفاتر میں کام کے لئے جانا ضروری ہے ان دفاتر میں وقت کم کر دیا جائے۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ گرمی آتے ہیں کرونا وائرس ختم ہو جائے گا ۔صارفین کی جانب سے دفاتر میں چھٹیوں کے مطالبے کے ساتھ ہسپتال عملے کی حفاظت کو بھی یقینی بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ نجی اور سرکاری دفاتر بند کرنے کے مطالبات پر ایک صارف نے لکھا کہ اگر چھٹیاں ملک جاتی ہیں تو دفتر کی جانب سے تنخواہیں کاٹے جانے کا خدشہ ہے۔ایک صارف حکومت کو طنز کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملاازمین کو کرونا وائرس نہیں ہوتا ۔واضح رہے ملک بھر کے تمام سینما گھروں، شادی ہالوں، اجتماعات اور سرکاری تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مشیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پورے ملک میں تمام سینا گھر اور شادی ہال بند رہیں گے، کسی بھی قسم کا کوئی اجتماع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔اس سے قبل وبہ پنجاب میں تمام شادی ہالوں، اجتماعات، سرکاری تقریبات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ بتایا گیا تھا کہ صوبہ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیز، صوبہ بھر میں تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی اگلے تین ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us