27

تعلیمی ادارے 23نومبر سے 31جنوری تک بند


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الصوبائی تعلیمی کانفرنس 23نومبر کو طلب کرلی گئی ہے۔ جس میں تمام صوبوں سے تجاویز مانگ لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے پاکستان میں تعلیمی سیشن کو 31مئی 2021تک بڑھانےکی

تجویز دی گئی ہے جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021میں ہوں گے۔ پرائمری سکولز کو 24نومبر سے 31جنوری تک، مڈل سکول 2دسمبر سے جبکہ سیکنڈری سکولز کو 15دسمبر سے 31جنوری تک بند کرنےکی تجویز ہے۔ تاہم اساتذہ کو سکولوں میں حاضری یقینی بنانے اور آن لائن ایجوکیشن کی فراہمی یقینی بنانےکا کہا جائے گا۔مقامی طور پر ٹیلی سکول، ریڈیو اور آن لائن ایجوکیشن سسٹم لاگو کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us