air

” تمام ائیر پورٹس پر نظر رکھو، یہ لوگ جانے نہ پائیں” جعلی اکائونٹس کیس میں بات کافی آگے بڑھ گئی ایف آئی اے فوری طور پر حرکت میں آگئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی بینک اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں مشکوک شہریوں کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے گئے، ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے جڑے افراد کے نام

اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے گئے، ان افراد پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد رہے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاپ لسٹ میں 150 سے زائد مشکوک شہریوں کے نام ڈال دیے گئے ہیں، اسٹاپ لسٹ میں شامل افراد کو بیرون ملک جانے نہیں دیا جائے گا۔ایف آئی اے امیگریشن کو تمام ائیر پورٹس پر کڑی نگرانی رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، دوسری طرف منی لانڈرنگ، میگا کرپشن میں جعلی اکانٹس کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی۔ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام شامل ہونے پر ایف آئی اے امیگریشن نے گزشتہ روز دو مسافر پرواز سے آف لوڈ کئے۔خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل صوبہ سندھ میں جعلی بینک اکاونٹس سے منی لانڈرنگ کے سلسلے میں مزید انکشافات سامنے آئے تھے، وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مزید ایسے اکاونٹس ملے جو بے نام ہیں۔ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے ملنے والے بے نامی اکاونٹس سے کروڑوں روپے منتقل کیے گئے، تحقیقات پر معلوم ہوا کہ مذکورہ اکاونٹس ہولڈرز کی رقم ان کی رہائش سے مطابقت نہیں رکھتی تھی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us