1

تمام صوبوں میں اسکول کھولنے کی تیاریاں‘


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’تمام صوبوں میں اسکول کھولنے کی تیاریاں‘‘پاکستانی بچے ، والدین اور اساتذہ تیاری کر لیں ، بڑا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ ملک میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے حکومت کا اہم فیصلہ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے لیے صوبوں سے تجاویز طلب کرلیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ان دنوں کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا ابھر میں تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں جبکہ پاکستان میں بھی تمام تعلیمی ادارے بند ہیں تاہم اب جب پاکستان میں لاک ڈائون میں نرمی دیکھنے میں آرہی ہے تو تعلیمی ادارے کھولنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم نے 2جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب کر لی ہے جس میں ٹرائل بنیادوںپر پاکستان میں سکول کھولنے کے حوالے سے مشاور ت کی جائے گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us