39 4

تنخواہیں ڈبل ۔۔۔ سرکاری ملازمین کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی گئی


لاہور(ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات ہونے والے ملازمین کیلئے خوشخبری، کابینہ کمیٹی نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے پیکج منظور کرلیا۔کابینہ کمیٹی نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملازمین کے لئے پیکیج منظور کر لیا ہے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے ملازمین اور افسران کے لئے ڈبل تنخواہ کی منظوری دی گئی ہے
جبکہ ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے افسران اور ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا 75 فی صد ملے گا۔ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ کیلئے بھی 8 کروڑ40 لاکھ روپے منظور کئے گئے ہیں۔ مذکورہ پیکیج کی منظوری کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے دی ہے۔دوسری جانب حکومت پنجاب نے بجلی کے اخراجات بچانے کےلئےجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

کو سولر سیکرٹریٹ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت پنجاب کا سالانہ بجلی بل تیس ارب روپے آتا ہے۔محکمہ انرجی نے یہ سالانہ بل کی بچت کا پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ محکمہ انرجی کے 93ہزار بجلی کےمیٹر سرکاری محکموں کے ہیں۔محکمہ انرجی نے تمام محکموں میں سولر بلب لگانے کا بھی حکم دے دیا ہے۔محکمہ انرجی نےدفاتر میں ایل ای ڈی لگانے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ کو بھی بتدریج سولر سیکرٹریٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ انرجی نے بھجوائے گئے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ تمام نئی سرکاری عمارتوں کو سولر بنایاجائے۔ جبکہ ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے افسران اور ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا 75 فی صد ملے گا۔ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ کیلئے بھی 8 کروڑ40 لاکھ روپے منظور کئے گئے ہیں۔ مذکورہ پیکیج کی منظوری کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے دی ہے۔دوسری جانب حکومت پنجاب نے بجلی کے اخراجات بچانے کےلئےجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو سولر سیکرٹریٹ بنانے کی منظو

ری دے دی ہے۔ حکومت پنجاب کا سالانہ بجلی بل تیس ارب روپے آتا ہے۔محکمہ انرجی نے یہ سالانہ بل کی بچت کا پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ محکمہ انرجی کے 93ہزار بجلی کےمیٹر سرکاری محکموں کے ہیں۔محکمہ انرجی نے تمام محکموں میں سولر بلب لگانے کا بھی حکم دے دیا ہے۔محکمہ انرجی نےدفاتر میں ایل ای ڈی لگانے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ کو بھی بتدریج سولر سیکرٹریٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ انرجی نے بھجوائے گئے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ تمام نئی سرکاری عمارتوں کو سولر بنایاجائے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us