work 1 381

توبہ استغفار جاپان میں زلزلے کی رہی شدت جو 8اکتوبر 2005کو پاکستان میں تھی تباہ کاریوں کی تفصیلات آنا شروع


ٹوکیو (آئی این پی/ شنہوا)جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کی زد میں آ کرکم از کم15 افراد زخمی اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے، کئی مکانات کو زبردست نقصان پہنچا9 زخمیوں کی حالت نازک ہے جن کا تعلق یاماگاٹاکے علاقے سے ہے جبکہ 4کا تعلق نی گاٹا سے بتایا جاتا ہے ۔زلزے کے علاقے میں گاڑیوں

کی آمد و رفت کا شیڈول بھی متاثر ہوا جس سے 10 ہزار مسافروں کی روانگی میں تاخیر ہوئی تاہم پروازوں کے شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے سے مٹی کے توندے گر اور کئی گھر زمین بوس ہو سکتے ہیں لہذا علاقے کے رہنے والے لوگ محتاط رہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us