5

تین شہروں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات سعودی عرب کے سرحدی علاقوں نجران اور جازان کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، تاہم اب سعودی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ایک ہی رات میں تین شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حوثی باغیوں نے ریاض کے علاوہ نجران اور جازان پر بھی میزائلوں اور بارود بردار ڈرونز سے حملے کیا گیا، جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ آج صبح حوثی باغیوں نے

ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔کرنل تُرکی المالکی نے بتایا کہ ایران نوازحوثی ملیشیا نے یمن کے شہر صعدہ سے میزائل داغا جس کا نشانہ شہری آبادی تھای، تاہم سعودی افواج نے

اسے فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔حوثی باغیوں نے گزشتہ رات اور آج صبح فجر کے وقت 8 میزائل اور تین بارود بردار ڈرون حملے بھی کیے ہیں، ان سب کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu