house

تین مرلے کے گھر کی قیمت 15لاکھ ، جبکہ پانچ اور سا ت مرلے۔۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے انتہائی اہم تفصیلات سامنے آگئیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پچا س لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔حکومتی سکیم کے تحت تین ، پانچ اور سات مرلے کے گھروں کی تعمیر عمل میں لائی جائے گی تفصیلات کے مطابق

تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کے غریب افراد کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اور اب اس منصوبے کے آغاز اور پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اور حکومت نے اس حوالے سے پالیسی ترتیب دینا شروع کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے 50لاکھ گھروں کے حوالےسے پالیسی کا اعلان اکتوبر کے پہلے عشرے میں کر دیا جائے گا یہ اعلان وزیراعظم عمران خان خود کرینگے ۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے بڑی شاہرات موٹر ویز اور جی ٹی روڈ کےاردگرد نئے شہر تعمیر کئے جائیں گے ۔ غریب شہریوں کو یہ گھر 15 سے 20 سال کی اقساط پر گھر ملیں گے۔پالیسی کے تحت ملک بھر میں 3،5 اور 7 مرلے کے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق چھوٹا گھر دو کمروں پر مشتمل ہو گا، جس کی قیمت 15 لاکھ روپے تک رکھنے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us