2

تین مہینوں کے بِل پورے معاف،عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی، پاکستانیوں کے لیے سرپرائز


پشاور(نیوز ڈیسک) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کے3 ماہ کے بل معاف کرے، انٹرنیشنل ایئرلائن کمپنیوں کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دی جائے ،اور ٹکٹوں میں 50 فیصد ریلیف دیا جائے، موجودہ حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے، 18ویں

ترمیم میں ردوبدل تسلیم نہیںکریں گے، نیب کی یکطرفہ کاروائیاں بند کی جائیں۔انہوں نے پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ اورسیز پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لایا جائے، انٹرنیشنل ایئرلائن کمپنیوں کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دی جائے جبکہ تمام ایئرلائن کے ٹکٹوں میں 50 فیصد ریلیف دیا جائے اور بغیر کسی سیاسی سفارش کے ٹکٹ فراہم کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں، دینی مدارس کو ماہرین کی مشاورت اور ایس اوپیز کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ٹڈی دل سے متاثرہ زمینداروں اور کاشتکاروں کو ریلیف پیکج دیا جائے۔حکومت کے اعلان کے مطابق بجلی کے تمام صارفین کو تین ماہ کے بجلی بل معاف کیے جائیں۔نیب کی طرف سے اپوزیشن قائدین کے خلاف یکطرفہ کاروائیاں بند کی جائیں۔انہوں

نے کہا کہ ملک میں آٹے کی قلت، پٹرول کی قلت، مصنوعی مہنگائی ناقابل برداشت حد سے بڑھ رہی ہے، جو کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔اس کافی الفور حل کیا جائے۔ نئے ضم شدہ اضلاع میں شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وہاں امن وامان کا قیام اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔کورونا وباء سے متاثر تمام طبقات کو جامع ریلیف پیکج دیا جائے۔ مولانا فضل

الرحمان نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، یہ ریفرنس آزاد عدلیہ اور ان کے فیصلوں پر وار ہے،اپوزیشن جماعتیں اس کی پرزور مذمت کرتی ہیں، اور آزاد عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us