23 2

ثانیہ مرزا کا پہلا ہونے والا شوہر کون تھا؟ وہ بات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی ثانیہ مراز ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔ ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پرٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی

ابتدائی تربیت دی۔ انہوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔ شعیب ملک سے شادی سے پہلے ثانیہ مرزا کس کی دلھنیہ بننے والی تھیں؟ یہ بات آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اوردونوں منگنی بھی کر چکے تھے. یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں

منگنی توڑ دی گئی. ثانیہ نے جولائی 2009 میں حیدرآباد میں اپنے بچپن کے دوست صحراب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں، سے منگنی کی یہ منگنی 28 جنوری 2010 کو ختم کر دی گئی اور 29 مارچ 2010 کو مشہور و معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کر لی. ثانیہ اور شعیب کا نکاح اپریل 2010 میں ہوا اور یہ دونوں ماشاءاللہ اچھی

شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں. شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اور دونوں منگنی بھی کر چکے تھے. یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں منگنی توڑ دی گئی.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us