2 1

ثنا ء اللہ زہری کو کس بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت


کوئٹہ(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا سابق وزیراعلیٰ

بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ ،پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی اور اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی، دریں اثناء پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے گزشتہ روز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثناء اللہ زہری ،جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ سمیت 21سابقہ اراکیناسمبلی جیالوں کے کاروان کا حصہ بن جائینگے ان کی شمولیت سے پاکستان جمہوری تحریک سے کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے یہ تحریک مزید مضبوط ہوگا بلکہ پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے نا اہل حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu