20 5

جارجیہ میں روسی سرحدوں کے قریب امریکہ نے جراثیمی ہتھیاروں کی ا یک فیکٹری بنائی ہے ۔ روسی وزارت دفاع


ماسکو(آن لائن) امریکہ نے روسی سرحد کے نزدیک خطرناک جراثیم سے انسان کش اور وبائی بیماریاں پھیلانے والے وائرس تیار کرنے والی فیکٹری بنائی ہوئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف روس کی

وزارت دفاع کے جاری کردہ ایک بیان میں کیا گیا ہے ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق تحقیقاتی ٹیموں کے جائزے سے یہ بات معلوم ہوئی کہ جارجیہ میں روسی سرحدوں کے قریب امریکہ نے جراثیمی ہتھیاروں کی ا یک فیکٹری بنائی ہے ۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ امریکہ نے 300 لیبارٹریوں سے روسی شہریوں

37 2
یہ بھی پڑھیں

کے جینباتی سیمپل بھی حاصل کئے ہیں ان سیمپلز کو اس فیکٹری میں حیباتیاتی اور جراثیمی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ماسکو نے امریکہ کے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور روس اور چین جیسے ممالک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us