work 1 160

” جب آپ ہمیں برا کہنے کی خاطر اپنی معیشت کی برائیاں کریں گے تو کون سا غیر ملکی سرمایہ کار یہاں کام کرے گا، زبیر عمر کو تو ان کے اپنے بھائی نے یہ بات کرکے ڈبویا تھا۔۔” سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایسی باتیں کہہ ڈالیں کہ پاکستانی چونک گئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے دور اقتدار کے آخری دنوں میں وزیر خزانہ بنائے گئے مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے خود اپنی ہی معیشت کو تنقید کا نشانہ بنانے کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے اور معیشت کا گراف گر ا ہے۔ اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہناتھا کہ ہمیں برا کہنے کی تگ و دو

میں تحریک انصاف نے خود اپنے ہی ملک کی معیشت کو تنقید کا نشانہ بنایا جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری کی کوششوں کوشدید نقصان پہنچا ۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوئے ۔ ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کے اڑھائی سو ارب روپے ڈوب گئے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اگر حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہتی ہے تو یہ اچھی بات ہے۔ انھوںنے حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک دن کہا جاتا رہا کہ سی پیک میں سعودی عرب کا شامل کیا جا ئے گا ۔ اگلے دن کوئی اور بات کہہ دی گئی ۔ اس سے ایک غیر یقینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔وزیر اعظم ہائوس کی بھینیسیں بیچ کر مذاق کیا جا رہا ہے۔انھوںنے مزید کہا کہ محمد زبیر کو تو اس کے گھر والے لیکر ڈوبے ہیں ، یہ محمد زبیر کا بھائی تھا کہ جس نے کہا تھا کہ ہم پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام پر بوجھ نہ ڈالے اور بجلی اور گیس کی قیمتیں نہ بڑھائے ، میں معیشت پر بالکل سیاست نہیں کروں گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us