1

جدید ترین ہتھیار پاک فوج کے حوالے


راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الخالد ٹینک آرمڈ کور کے حوالے کردیا، آرمی چیف نے کہا کہ الخالد ٹینک پاکستان، چین اور یوکرائن کا مشترکہ منصوبہ ہے، ہماری دفاعی تیاریاں امن کیلئے ہیں، لیکن کسی نے جارحیت مسلط کی تو پوری قوت سے جواب دینگے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی

انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے الخالد ٹینک آرمڈ کور کے حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ الخالد ٹینک پاکستان، چین اور یوکرائن کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ تقریب میں الخالدون ٹینک کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ آرمی چیف نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کی کوششوں اور صلاحیتوں پر اظہار اطمینان کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایچ آئی ٹی خود انحصاری کے حصول میں گرانقدر

خدمات انجام دے رہا ہے۔ ایچ آئی ٹی عالمی معیار کی دفاعی مصنوعات تیار کررہا ہے۔ ہماری دفاعی تیاریاں امن کو یقین بنانے کیلئے ہیں۔ اگر کسی نے جارحیت مسلط کی تو پوری قوت سے جواب دینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us