6 11

جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تہلکہ خیز انکشافات


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ غلط تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نظریہ پاکستان میں نظام مصطفی کنویکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سربراہ

عام لوگ اتحاد پارٹی جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری سیاسی جنگ جس میں پی ڈی ایم اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے۔دراصل یہ ایک بیرونی قوتوں کا منصوبہ ہے۔ایک دوسرے کے مفادات کو حاصل کرنے کے لئے ملک پر داؤ پر لگا دیا گیا ہے لیکن ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں

ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی نظام کو تبدیل کرنے کے لئے اہل قیادت کی ضرورت ہے۔میری زندگی کا غلط فیصلہ تھا جب میں نے پی ٹی آئی کو جوائن کیا۔عمران خان بھی عوام اور ملک کے وفادار نہیں البتہ وہ بھارت کو کمزور کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔قبل ازیں سٹس

(ر) وجیہ الدین احمد نے کہا کہ چھوٹی بستیوں کی ریگولرائزایشن ہونی چاہیئے۔ جبکہ واگزاری ضروری ہو تو مکینوں کو پہلے متبادل جگہیں دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تناظر میں زر اور زمین کی اہمیت مسلمہ ہے۔ حکومتیں خواہ وہ مرکزی ہوں یا صوبائی سب سے پہلے تو اپنی زمینیں بلاضابطہ میز کے نیچے ہونے والی ڈیلز کے ذریعے کوڑیوں کے مول منظور نظر افراد کو درحقیقت عطیہ کردیتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us