25 1

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں انکشافات


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ 2 سال سے میری زندگی مائیکروسکوپ کے نیچے ہے،اب چاہتا ہوں کہ سب کھل کر سامنے آئے،میں پبلک میں شرمندہ ہونے

کو تیار ہوں لیکن حکومت خوفزدہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،روزنامہ امت کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دلائل نے دیتے ہوئےکہاکہ 2 سال سے میری زندگی مایکروسکوپ کے نیچے ہے

،اب چاہتا ہوں کہ سب کھل کر سامنے آئے،میں پبلک میں شرمندہ ہونے کو تیار ہوں لیکن حکومت خوفزدہ ہے۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ یہ پروپیگنڈسٹ اور کنٹرولڈ میڈیا چاہتے ہیں جو ان کی طرف کی بات کرے،یہ گلا پھاڑ کر میرے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں، حکومت نے میڈیا کو تباہ کردیا

۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ لوگ یوٹیوب پر جارہے ہیں، ان کو اس پر بھی اعتراض ہے،شہزاد اکبر نے مئی2019 میں پریس کانفرنس کرکے میری کردارکشی کی، 2 سال گزرگئے اور اب شہزاد اکبر اتنے خوفزدہ ہیں کہ عدالت نہیں آتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us