16

جمائمہ خان کی فلمی دنیا میں انٹری ،کون سے فلم بنانےوالی ہیں ؟ناقابل یقین اعلان


لندن(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نئی رومینٹک کامیڈی فلم بنانے جاری ہیں ۔ ایک رپورٹ کے فلم بے بی ڈرائیور کی اداکارہ للی جیمز ، اسٹار ٹریک: ڈسکوری کے اداکار شہزاد لطیف اور بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی اداکارہ ایما تھامسن ایک نئے رومینٹک کامیڈی فلم میں کام کرنے کے لئے تیار ہوگئے،جو اگلے

مہینے شروع ہوگا۔اس فلم کی رائٹراور پروڈیوسر جمائمہ خان ہیں اور وہ اپنے پروڈاکشن ہاوس کے بینر تلے اسے بنائیں گی جبکہ اس پراجیکٹ کے ساتھ بالی ووڈ ڈائریکٹر شیکھر کپور کی انڈسٹری میں واپسی ہوگی، شیکھر کپور بالی کی مشہور فلم مسٹر انڈیا سمیت کئی بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلمیں بنا چکے ہیں۔فلم کا پلاٹ متوقع طور محبت اور شادی سے متعلق ہوگا جو لندن اور جنوبی ایشیاء کے مابین ہوگا، جمائمہ خان اور

شہزاد لطیف کے پاکستان میں خاندانی تعلقات ہیں۔ جمائمہ پاکستان کے وزیر اعظم اور سابق کرکٹر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔بالی ووڈ فلم ساز شیکھر کپور کو ان کے پراجیکٹ الزبتھ: دی گولڈن ایج کو 2007 میں اسکر ایواڈ سے نوازا گیا تھا اس فلم میں کیٹ بلانشیٹ نے اداکاری کی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu