جنرل

جنرل انتقال کر گئے


ریاض (نیوز ڈیسک) عالم اسلام کا ہیرو دنیا کو خیرباد کہہ گیا، مسجد الحرام کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کروانے والے سعودی فوج کے جنرل انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ 1979 میں مکہ مکرمہ میں واقع

مسجد الحرام پر حملہ آور ہونے والے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے اور مسلمانوںکے مقدس ترین مقام کو آزاد کروانے والے ہیرو انتقال کر گئے ہیں۔سعودی فوج کے میجر جنرل محمد بن زويد انتقال کر گئے ہیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 77 برس تھی۔ میجر جنرل محمد بن زويد مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے جبکہ بعد ازاں انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض منتقل ہو کر فوج میں شمولیت اختیار کی۔ میجر

جنرل محمد بن زويد اعلیٰ تعلیم یافتہ فوجی جنرل تھے جنہوں نے 1979 میں مسجد الحرام کا قبضہ ختم کروانے والے کمانڈوز کے گروپ کی قیادت کی تھی۔ انہیں ناصرف سعودی عرب بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں ایک ہیرو کے طور پر پہچانا جاتا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us