17 3

جنرل باجوہ کے ساتھ میرےقریبی تعلقات ہیں


واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے آرمڈ فورسز کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے افغانستان میں قیام امن کیلیے پاکستان کی کوششوں اور مددکا اعتراف کیا ہے۔گزشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ کی دفاعی بجٹ کی تجویز پر سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی نے کمانڈر جنرل میکنزی سے مختلف ممالک کے ساتھ جاری معاملات اور تنازعات پر بات چیت کی۔اس دوران سینیٹر ٹم کین نے افغانستان میں قیام امن اور

پاکستان کے کردار کے حوالے سے سوال کیا جس کا جواب دیتے ہوئے جنرل میکنزی نے کہا کہ “پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کے ساتھ میرے قریبی تعلقات ہیں، اس معاملے پر ان سے متعدد بار بات چیت ہوئی ہے، اس حوالے سے پاکستان کا تعلق بہت اہم ہے اور آگے بھی بہت زیادہ اہمیت کا حامل رہے گا، ہم جنرل باجوہ اور پاکستان کے تعاون سے افغان طالبان کو مذکرات کیلئے آمادہ کرنے میں

کامیاب ہوئے ہیں”۔ امریکی جرنل کے اس بیان پر سینئر اینکر پرسن امیر عباس بھی میدان میں آگئے ، سماجی رابطوں کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امیر عباس کا کہنا تھا کہ ’’کبھی امریکہ یہ الزام لگاتا تھا کہ پاکستان دنیا میں بدامنی پھیلا کر گڑبڑ کرتا ہے لیکن آج امریکی سنٹرل کمانڈ کا کمانڈر جنرل Kenneth McKenzie امریکی ایوان میں یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ہم جنرل باجوہ اور پاکستان کے تعاون سے افغان طالبان کو مذکرات کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us