work 1 96

جنوبی افریقہ سے خطرناک وائرس پاکستان منتقل ہونیکاخطرہ ،لاکھوں افرادکی زندگیاں دائوپرلگ گئیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا سے ایبولا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کئی ماہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وائرس شناخت کرنے والا تھرمو سکینر خراب جبکہ محکمہ صحت کا عملہ بھی غائب ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو چیک کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن کئی ماہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایبولا وائرس کو شناخت کرنے والا تھرمو سکینر خراب پڑا ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ہدایات پر 2014ء میں بینظیر ایئرپورٹ پر تھرمو سکینر لگایا گیا تھا۔ سکینر کے علاوہ محکمہ صحت کا عملہ بھی ایئرپورٹ سے غائب ہے۔محکمہ صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسئلے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو بھی سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ خطرناک ایبولا وائرس سے متاثرہ 90 فیصد مریض جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us