12

جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا


واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک بہت جلد اپنی تاریخی پوزیشن پر واپس آئے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ نئی امریکی ٹیم امریکا کو اتحادیوں کے قریب لائے

گی۔ نیا سیکرٹری خارجہ دنیا کے ساتھ ہمارے تعلقات کو مستحکم کرے گا۔ امریکا دنیا کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہے۔ میں نے انتھونی بلنکن کو سیکرٹری امور خارجہ اور جان کیری کو خصوصی ایلچی برائے ماحولیات مقرر کیا ہے جبکہ ایورل ہینزڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ہوںگی۔انہوں نے دنیا کے سامنے اپنی ٹیم کا تعارف کرایا۔ جوبائیڈن نے اس موقع پر عالمی برادری کو پیغام دیتے

ہوئے کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کو کبھی نہیں چھوڑے گا جبکہ دشمنوں سے سخت مقابلہ کیا جائے گا۔ میری ٹیم دنیا میں امریکا کا کھویا ہوا مقام واپس لائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu