جویریہ صدیق نے عوام الناس سےبڑی اپیل کردی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالم نگار اور ملٹی سوشل میڈیا جرنلسٹ جویری صدیقی نے بچوں کے کپڑوں کے پاکستانی برانڈز پر ایک تنقیدی وی لاگ سول میڈیا پر شئیر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی برانڈز بچوں کے مہنگے اور مختصر لباس بنا رہے ہیں جس سے بچوں کا جسم نظر آتا ہے یہ شرمناک ہے۔جویریہ صدیق نے پاکستانی برانڈز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستانی برانڈز بچوں کے مہنگے اور

مختصر لباس بنارہے ہیں جس سے انکا جسم نظر آتا ہے یہ شرمناک ہے ، عوام ایسے کپڑوں کا بائیکاٹ کریں۔ جویریہ صدیق نے اپنے وی لاگ میں والدین کو مخاطب کرتے ہوئے درخواست کی کہ وہ برانڈز کو یہ بات کریں کہ وہ بچوں کے مکمل کپڑے بنائیں اور ایسے کپڑے بنائیں جن میں بچوں کو گرمی نہ لگے بچوں کے لئے شلوار قمیض بنائی جائیں ان کے لئے شارٹس گھٹنوں تک ہوں-بڑوں جیسے کپڑے نہ بنائیں- جویریہ صدیق نے کہا کہ ہماری بچیاں کوئی ماڈل یو ہیئرویئز نہیں ہیں جن کے

لئے ایسے کپڑے بنائے جائیں برانڈز کو سوچ سمجھ کرکپڑے ڈیزائن کرنے چاہیئں- انہوں نے کہا ہمارے بچے قیمتی ہیں ہمیں ان کو بُری نظر سے بچانا ہے ان کی حفاظت کرنی ہے اس لئے ایسے کپڑوں کا بائیکاٹ کریں اور بچوں کو مکمل کپڑے پہنائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us