sad

جو ہونا تھا ہو گیا عمران خان نے ہاتھ کھڑے کر دیے متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں اپنا سب سے بڑ ا مطالبہ منوانے میں کامیاب


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈٖیسک) 25 جولائی 2018کو ہونے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔جس کے بعد مسلم لیگ (ن)سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایک

غیر جانبدار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا ۔ شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنی پہلی تقریر میں یہ مطالبہ کیا تھاجس کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں لائی گئی مبینہ انتخابی دھاندلی اورخصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکر لی گئی ہے اور یو ں حکومت نے متحدہ اپوزیشن کا مطالبہ پورا کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us