2

جہاز کیسے اڑتا رہا؟مسافروں کے احتجاج پرسخت ترین ایکشن


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیٹ ایئر ویز کی پرواز لندن سے بھارت کے شہر ممبئی آرہی تھی جس کو پائلٹ میاں بیوی اڑا رہے تھے.اس پرواز میں عملے کے علاوہ 324 مسافر سوار تھے۔پرواز میں دوران سفر پائلٹ میاں بیوی میں کسی بات پر تکرار ہو گئی جو کے بڑھتی بڑھتی اتنی آگے چلی گئی کہ پائلٹ شوہر نے اپنی پائلٹ بیوی کو تھپڑ رسید کر دیا۔اس بات کا ہونا تھا کہ خاتون پائلٹ کاک پٹ سے باہر نکل گئی جس

کے بعد اس کا شوہر بھی کاک پٹ کو خالی چھوڑ کر باہر آ گیا۔ دونوں میاں بیوی مسافروں کے سامنے بحث و تکرار کرتے رہے اور جہاز کو خود بخود اڑنے کے لیے چھوڑ دیا۔بعد ازاں جہاز کے عملے کے کچھ سینئر لوگوں نے بیچ بچاؤ کراکے

معاملہ ٹھنڈا کر ایا،ممبئی پہنچنے پر مسافروں نے شکایت کی توایئرلائن نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی، مسافر کسی طور بھی نہ مانے تو مجبوراً ایئرلائن کو اس پائلٹ جوڑے کو نوکری سے ہٹانا پڑ گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us