1

جہانگیرترین کو نا اہل کروانے میں کس نے مرکزی کردار ادا کِیا؟ جہانگیرترین پھٹ پڑے


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ مجھے نا اہل اس لئے کروایا گیا تا کہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کیا جا سکے، میری نااہلی بنتی نہیں تھی، میرے اثاثے ڈیکلئیرڈ تھے، تمام منی ٹریل موجود تھی اور نااہل صرف اسلئےکیا گیا کہ اثاثے بچوں کے نام پر

تھے۔ یہ بہت تکلیف دہ بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جانگیرترین نے کہا کہ مجھے نا اہل اس لئے کروایا گیا تا کہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کیا جا سکے، میری نااہلی بنتی نہیں تھی، میرے اثاثے ڈیکلئیرڈ تھے، تمام منی ٹریل موجود تھی اور نااہل صرف اسلئے کیا گیا کہ اثاثے بچوں کے نام پر تھے۔ یہ بہت تکلیف دہ بات ہے۔جہانگیرترین کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں نوازشریف کے خلاف بڑھ چڑھ کر عمران خان کے شانہ بشانہ نہ لڑتا تو میں

شاید اب تک نااہل نہ ہوتا۔ میرے خلاف انہوں نے پٹیشن تک نہیں کرنی۔ندیم ملک نے پوچھا کہ کیا آپ کو کسی نے بتایا کہ آپکو نوازشریف کے فیصلے کو بیلنس کرنے کیلئے نااہل کیا گیا جس پر جہانگیرترین نے کہا کہ اس وقت ہر ایک کی زبان پر یہ بات تھی۔ ڈان کی بہت بڑی ہیڈلائن تھی کہ دی بیلنسنگ ایکٹ۔جہانگیر ترین کو

نا اہل کروانے میں کس نے کردار ادا کیا ؟ اس پر ندیم ملک نے کہا کہ اس میں اس وقت کے چیف جسٹس کا رول کرنا تھا۔ یہ کوئی سودا بازی تو نہیں ہورہی تھی، اگر دونوں کے خلاف کچھ نہیں تھا تو پٹیشن خارج کردینی چاہئے تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us