11

جہانگیر ترین ان ہوئے تو چینی دوبارہ سو روپے کی ہو گئی، 10پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ تبدیل


مریم ریاض وٹو کو اے ایچ سی میں آٹھ لاکھ روپے تنخواہ لگائی گئی ہے جو اتفاق اس لئے کہ خاتون اول کی چھوٹی بہن ہے۔ نیکٹا میں زرتاج گل کی بہن کو لگا دیا جاتا ہے لیکن آپ نے خواب میرٹ کا قوم کو دکھایا تھا۔ تحریک انصاف کے سارے بے روزگار کوبھرتی کیاجارہاہے۔منافقت کے چہرے جو ملک کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں ووٹ چوروں کا روز حساب نذدیک ہے۔ عمران خان کہتے کھمبے کو کھڑا کر دیں تو جیت جاتے ہیں تو وزیر اعظم کی کارکردگی پر عدم اعتماد کر چکے ہیں۔ لوگ ووٹ چوروں

کو پہچان چکے ہیں ووٹ چوروں کو سینیٹ میں بھی گھر بھیجیں گے۔ورا پاکستان ان پڑھ نالائق نااہل ہے صرف پی ٹی آئی کے وزراء اہل ہیں اس سے زیادہ افسوسناک بات نہیں۔عمران خان اے ٹی ایم کو نہیں چھوڑے گا سب کو نوکری دے گا۔ فارم پینتالیس میں ٹیمپرنگ والے فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دئیے ہیں۔ این اے 75میں ری پولنگ کے علاوہ کوئی حل نہیں۔پی ڈی ایم فیصلہ نہیں

کرتی اس وقت لاسمبلیوں میں رہ کر ایکسپوز کریں گے۔لیاقت خٹک صوبائی کے پی رہیں خود کہتے عمران خان کی کارکردگی خراب ہے۔عمران خان نے کہا لوگ کہیں گے تو چلا جائوں گا اب لوگ کہتے ہیں چلے جائیں جاتے کیوں نہیں۔ہزاروں کی تعداد میں ووٹ نہیں ڈالنے دیاگیا ڈسکہ لوگوں کو روک کر رزلٹ تبدیل کرنے کی سازش کی گئی۔مریم نواز کہیں نہیں جا رہیں دس دفعہ کہہ چکی نہیں جائیں گی ۔جنرل الیکشن سے پہلے الیکشن ریفارمز ہیں اسے کرنا ہوگا۔ضمنی الیکشن میں دھند تھی اندھا دھند تھی اور الیکشن بھی اندھا دھند چوری ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us