25 16

جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں دلچسپی نہیں رہی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں دلچسپی نہیں رہی ، اب وہ ق لیگ کی طرف مائل ہیں ۔ سیاست زندہ لوگوں میں ہوتی ہے ۔ جب لوگ بھوک اور بیماری سےمر رہے ہوں تو پھر کیا سیاست ہوتی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ پرویز الہٰی کے گرد جمع تھے کہ آپ وزیراعلی

پنجاب بن جائیں ، آپ کوشش کریں اسٹیبلشمنٹ آپ کو بنا دے گی ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے تن ، من سے زور لگایا جس کے بعد عمران خان عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے مائل ہو گئے تھے ، اب کرونا وائرس کے پھیلنے سے سارا قصہ ختم ہو گیا ۔ اقتدار کے بھوکے سب لوگوں نے راولپنڈی کا رخ کرنا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us