11

جہانگیر ترین کو اسد عمر اورکتنے مشیروں نے فارغ کروایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اسد عمر برطانیہ سے پاکستان آنے سے قبل ہی ملک کے وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہی وجہ ہے کہ اسد عمر اور 3 مشیروں نے جہانگیر ترین کو فارغ کروا دیا ہے۔اس کے علاوہ فیصل واوڈا کو جب اس سارے معاملے کی اطلاع ملی ہے تو ان کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ سمجھ سے بالاتر

ہے کہ یہ حکومت کونسی ہے ، سیاسی ،بیوروکریٹ، غیر منتخب نمائندوں کی حکومت ہے یا پھر پیراشوٹرز کی حکومت ہے ۔اس حکومت میں پیراشوٹرز سب سے زیادہ ایکٹو ہیں۔تجزیہ نگار نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل واوڈا عمران خان کے ساتھ دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسد عمر کو پی ٹی آئی کا اہم رکن مانا جاتا ہے لیکن وہ سیاست میں آنے سے قبل ہی وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔ تجزیہ نگار نے مزید

بتایا گزشتہ روز جب کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اسد عمر نے فواد چودھری پر اٹیک شروع کر دیا جس پر فواد چودھری نے کہا کہ میں آپ کو جواب دہ نہیں ،وزیر اعظم عمران خان کو جوابدہ ہوں اور یہیں سے ماحول تلخ ہو گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us