work 1 277

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں چونکا دینے والی خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے پاکستا ن اور تبدیلی کے وژن کے ساتھ اقتدار میںآنے والے جماعت تحریک انصاف کی اپنی ہی اہم ترین شخصیات کئی ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہوجاتی ہیں کہ ان کے دعووں کی قلعی کھل کر سامنےآجاتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جہانگیر خان ترین کے ساتھ بھی پیش آیا۔۔تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین کا چالان ہو گیا ، ٹریفک حکام کا کہنا تھا کہ ان کاچالان گاڑی کے ٹوکن شارٹ ہونے پرکیاگیا ۔وارڈن کا کہنا تھا کہ اب قانون

کی پاسداری نہ کرنے والوں کا چالان ہو گا، قانون کے اصولوں پر خود عمل کر یں گے تو دوسرے بھی کر یں گے۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے علی ترین نے بتا یا کہ گاڑی کے ٹوکن اپ ڈیٹ نہ ہونے پر چالان ہوا ،ٹریفک وارڈن نے بتا یا کہ اس کا نیا افسر بہت سخت انسان ہے اور اب جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کا چالان ہو گا ،یہ بہت اچھی بات ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us