11

جیسنڈا آرڈن نے کتنی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا


کرائسٹ چرچ (این این آئی)سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ء میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی تھیں، جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے حملے، مہلک آتش فشاں پھٹنے اور عالمی وبا سے نمٹیں۔آرڈن کی لیبر پارٹی نے ملک میں صحت، دولت اور خوشحالی

کو بہتر بنانے کے لئے قانون سازی کی۔اس وقت جیسنڈا آرڈن نے مقبولیت کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ان کی پارٹی بھی مقبولیت کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu