1

حافظ حسین احمدکی دھماکہ خیزباتیں


جہلم(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق ممتاز پارلیمنٹرین و سابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ مائنس عمران خان سے جمہوریت مائنس نہیں ہوگی بلکہ عمران خان کو لانے والے بھی مائنس ہوجائیں گے،شیخ رشید کا اختر مینگل کے متعلق بیان غیراخلاقی اور غیر مناسب تھا،شیخ رشید کے بیان کے بعد اختر مینگل کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں رہی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا حافظ حسین احمد نے کہا کہ

عمران خان کا یہ کہنا کہ میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں ان کی بھول ہے کیوں کہ عمران خان کے آپشن کو آپشن بنانے والے کئی اور آپشن بناسکتے ہیں، انہوں کا کہنا تھا کہ مائنس عمران خان سے جمہوریت مائنس نہیں ہوگی بلکہ اس کو لانے والے بھی مائنس ہوجائیں گے کیوں کہ معاملات کی ڈور کہیں اور سے ہلائی جاتی ہے اور کوئی ناگزیر نہیں ہوتا اور جو خود کو ناگزیر سمجھتے ہیں وہ کم ازکم اپنے قریبی قبرستان میں جائیں اور وہاں دیکھیں کہ کتنے بڑے بڑے دعویدار منوں مٹی تلے دبے ہوئے ہیں کوئی ناگزیر نہیں ہر کسی کا آپشن موجود ہوتا ہے،ترجمان جے یو آئی نے مزید کہا کہ شیخ رشید کو کورونا کے حوالے سے اللہ صحت عطا کرے لیکن جب تک وہ قرنطینہ میں

تھے معاملہ پرسکون تھا اگر وہ مزید قرنطینہ میں رہیں تو حکومت اور ملک کے مفاد میں بہتر ہوگا، انہوں نے یہ بھی کہاکہ اختر مینگل کے متعلق شیخ رشید کا بیان غیر اخلاقی اور غیر مناسب تھا اب اختر مینگل اور ان کی پارٹی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں کیا کرنا ہے، شیخ رشید کے بیان کے بعد اختر مینگل کی حکومتی کیمپ میں واپسی کی کوئی گنجائش باقی تھی تو وہ اب نہیں رہی کیوں کہ اختر مینگل جس علاقے اور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایسی باتوں کے حوالے مزید اپنے موقف پر مضبوطی کا اظہار ہی کرسکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us