work 1 86

” حالات مزید خراب ہونے پر اسٹبلشمنٹ عمران خان کو بھٹو صاحب کی طرح مارشل لاءایڈمنسٹریٹر بنانے کا سوچ سکتی ہے ؟ “ گلوکارہ رابی پیر زادہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا


لاہور (ویب ڈیسک )ملک میں مہنگائی کا طوفان ڈیرے ڈالے بیٹھا ہے اور ڈالر آج کل آسمانوں سے باتیں کر رہاہے ، اس صورتحال میں حکومت کو ہر طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم معروف پاکستانی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے اس بحث میں اپنا حصہ ڈالا اور نیا شوشہ چھوڑ دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق رابی پی زادہ خطرناک جانور سانپوں کو

پالنے کی شوقین ہیں اور اکثر اوقات ہو اپنی سانپوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیاہے کہ حالات مزید خراب ہونے پر اسٹبلشمنٹ بھٹو صاحب کی طرح عمران خان کو بھی سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنانے کا سوچ سکتی ہے ؟ پھر نیا آئین اٹھارویں ترمیم نکال کر بنایا جا سکتا ہے ؟ احتساب کا عمل تیز کیا جاسکتا ہے ؟ بیوکریسی کر نتھ ڈالی جا سکتی ہے ؟ سارے صوبوں میں گورنر راج بھی لگانا پڑے گا ؟رابی پیر زادہ کو اس ٹویٹ پر سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ میڈیم یہ 1971 نہیں ہے ۔ایک صارف نے رابی پیر زادرہ کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے انہیں خواتین کی شاہد مسعود قرار دیدیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us