work 1 76

حالیہ مہنگائی کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاایسابیان جس نے پاکستانیوں کے دلوں پر ’ چھریاں ‘ چلادیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کو سپریم کورٹ نے چھ ہفتوں کی ضمانت پر رہا کر دیا ہے جس کے بعد وہ اپنا علاج کروا رہے ہیں تاہم ایسی صورتحال میں حکمران جماعت کیلئے اس وقت سب سے بڑا چیلنج مہنگائی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کو قابو کرناہے اور اس صورتحال کے پیش نظر حکومت کو کافی تنقید بھی برداشت کرنی پڑ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد وزارت عظمیٰ کا منصب شاہد خاقان عباسی نے سنبھالا اور وہ ن لیگی

حکومت کی مدت پوری ہونے تک اس منصب پر فائز رہے ۔شاہد خاقان عباسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہیں جبکہ ایک نوجوان ان کی گاڑی چلا رہاہے ۔اس موقع پر ان سے ایک شخص باہر کھڑا سوال کرتاہے کہ ملک میں جاری مہنگائی پر آپ کیا کہیں گے ؟ جس پر شاہد خاقان عباسی کے چہرے پر ہلکی سی مسکان آتی ہے اور کہتے ہیں کہ ” مہنگائی نیا پاکستان ہے ، مبارک ہو آپ کو ، تکلیف ہوئی ہے ؟ “ ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us