24 1

حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے شدید دبائو تھا، لیکن انہوں نے انکار کردیا، عمران خا ن کو حکومت پانچ سال کیلئے ملی ہے صرف دو سال میں ان کی کارکردگی جانچنا مشکل ہوگا، اعدادو شمار کا جائزہ لیں تو پہلے دو سال میں مہنگائی پر قابو نہیں پایا جاسکا جو عوام کیلئے تکلیف دہ ہے، کرپشن کے خاتمے

کیلئے بھی کوئی بڑی پیشرفت نظر نہیں آئی ہے،عمران خان نے ڈالر کی قیمت کو کافی حد تک کنٹرول میںرکھا، وزیراعظم کی معاشی ٹیم میں بھی مسائل نظر آتے رہے، عمران خان کو پانچ سال مکمل کرنے کا موقع مل گیا تو پچاس فیصد وعدے پورے کرسکتے ہیں۔پروگرام میں شریک سہیل وڑائچ نے کہا کہ اپوزیشن نے پارلیمان اور عوامی طور پر اپنا کردار ادا نہیں کیا، گورننس اور حالات دیکھیں تو پی ٹی آئی حکومت کے پانچ سال پورے ہونا مشکل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us