5

حجاب پوش مسلمان خاتون برطانیہ کی تاریخ کی پہلی جج مقرر


لندن (این این آئی)رافعہ ارشد حجاب کے ساتھ برطانیہ میں جج کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئی ہیں اور وہ جلد ہی مڈلینڈ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالیں گی۔چالیس سالہ رفعت ارشد کا تعلق لیڈز سے ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں رافعہ نے بتایا کہ گیارہ سال کی عمر میں جج

بننے کا خواب دیکھا تھا، لا کالج کے انٹرویو کے وقت اہلہ خانہ نے حجاب اتار نے کو بھی کہا تھا لیکن انہوں انکارکر دیا تھا۔ رافعہ ارشد نے کہا کہ میں نوجوان مسلمانوں کو یہ بتایا چاہتی ہوں کہ وہ جس کے بارے میں سوچ سکتے ہیں اسے حاصل بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہوں کہ معاشرے میں مختلف نظریات اور سوچ رکھنے والے افراد کے مسائل کو بھی سنا جائے،یہ معاشرے کی تمام خواتین کیلئے اہم ہے بالخصوص جو مسلمان ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اتنا آسان نہیں ہے اور میں اس کے لیے کئی سالوں سے محنت کر رہی تھی، جب میرے عزیزواقارب نے کہا کہ حجاب پہننے سے کامیابی کے امکان کم ہوجائیں

گے میں نے اس وقت بھی اسے ترک نہیں کیا۔رافعہ پچھلے پندرہ سالوں سے، بچوں کے متعلق قانون، جبری شادی، خواتین کی نسلی تخفیف اور اسلامی قانون سے متعلق پریکٹس کر رہی۔ انہوں نے کہا مجھے یہ عہدہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کی وجہ سے ملا ہے حجاب پہننے کی وجہ سے نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us