4

حسن نثارکی پی ٹی آئی کی حمایت پر خود کو گالیاں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں۔ سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ میرے بار ے میں یہ تاثر رکھتے ہیں کہ میں مایوسی کو پھیلاتا ہوں ، میرے جیسا کوئی احمق اور امید پرست تھا ہی نہیں کوئی ۔

جس نے تیسری قوت کے خواب دیکھا ، میرے بارے میں کہا گیا کہ یہ خوابوں کا شخص ہے ۔ معروف کالم نگار نے کہا ہے کہ میں بینظیر اور نواز شریف کے بارے میں کہتاتھا کہ ایک چھری ہے تو دوسرا چھرا ہے ، ایک کھائی ہے تو دوسرا کھڈا ہے۔ ان سے امیدیں تھیں، ہاتھوں سے لگائی گئی گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پارٹی نے پہلی دفعہ اقتدار دیکھا ہے اگر یہ دو چار دولتیاں

مارتے ہیں تو کوئی بات نہیں ، عمران خان کے بارے میں اتنا جانتا ہوں وہ ایک پاپولر انسان ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us