10 4

حسن نثار نے تقریرکو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں آل پارٹیز کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کارحسن نثار نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر مکمل طور پر جھوٹ کا پلندہ ہے، نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے ملک اس حالت کو پہنچا ۔ رضا ربانی کیلئے پیغام ہے کہ رضا ربانی اس ملک کی سیاست کیلئے پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان کی سیاست خاندانی لوگوں اور شرفا کا کام نہیں ہے۔

رضا ربانی قائداعظم کے پہلے اے ڈی سی ایئر کموڈور عطا ربانی کا بیٹا ہے، رضا ربانی ہمیشہ مجھے پاکستان کی سیاست میں ان فٹ دکھائی دیئے۔ حسن نثار نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ یونیورسٹیوں کو ابھی شیلف کریں پہلے پرائمری ایجوکیشن بہتر بنائیں۔ بلاول بھٹو کے بیان صدارتی نظام ملک میں تباہی لے کر آئے گا پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں دو زلزلے بار بار آئے جس نے

ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ان میں ایک زلزلہ پیپلز پارٹی کا دوسرا ن لیگ کا زلزلہ ہے، ان دو زلزلوں کے اثرات ہم سہار گئے اب ہمیں کسی نظام سے ڈر نہیں لگتا، ہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھگتنے کے بعد بھی زندہ ہیں تو صدارتی نظام بھی بھگت لیں گے۔احسن اقبال کے بیان ملک کی ترقی کیلئے پرویز مشرف جیسے آمر کا احتساب ضروری ہے پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ احسن اقبال اور ان کے آقا دونوں ہی ایک آمر کی پیداوار ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us