work 1 145

حسین نواز کے بیٹے زکریا اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی کے معاملے پر سکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنا فیصلہ سنا دیا


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کے لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ جھگڑے کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا حسین نوا زکے تحریک انصاف کے کا رکنوں سے جھگڑے کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ نے دونوں کے

خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کرتےہوئےکیس نمٹا دیا ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے قرار دیا کہ دونوں لڑائی جھگڑے کا حصہ صرف اپنا بچائو کرتے ہوئے بنے ۔اس لئے ان کے خلاف کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکتی ۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل جنید صفدر اور زکریا حسین نواز اپنی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑ پڑے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us