3

حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین نے عمران خان سے معافی مانگ لی، مگر ان میں شامل کون کون تھا؟


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے بڑا اپ سیٹ ہوا اور حکومتی اُمیدوار کو شکست ہوئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں وہ آج 178 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

بھی ہوئے ۔ تاہم اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ سینیٹ الیکشن میں حکومتی اُمیدوار کو ووٹ نہ دینے والوں نے وزیراعظم سے معافی مانگی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے سینیٹ انتخابات میں

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیئے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ وہ انہیں معاف کردیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جانتے ہیں کہ کن لوگوں نے حکومتی اُمیدوار کو ووٹ نہیں دیے۔وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینا ہے۔آپ لوگ چاہتے ہیں کہ مسئلہ بنا ہی رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us