12

حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری


لاہور( این این آئی )الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رواں سال بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی انتخابات کرانے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں پہلے مرحلے کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کمیٹیاں

تشکیل دے دی ہیں۔ حلقہ بندیاں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک مکمل کی جائیں گی۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 جون سے 2اگست تک آویزاں کی جائیں گی۔ شہری حلقہ بندیوں پر اعتراضات 22 اگست سے 6 ستمبر تک دائر کرسکیں گے۔ اعتراضات 12 اکتوبر کو دور کیے جائیں گے، حلقہ بندیوں کی حتمی لسٹ 13 اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی۔حلقہ بندیاں مرحلہ وار کی جائیں گی، پہلے مرحلے میں راولپنڈی ڈویژن میں شامل اضلاع اٹک، چکوال اور جہلم میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ دوسرے مرحلے میں سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب، میانوالی، بھکر اور تیسرے مرحلے میں فیصل آباد ڈویژن میں جھنگ، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ چوتھے مرحلے میں گوجرانولہ ڈویژن

کے اضلاع منڈی بہاائو الدین ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال ، پانچویں مرحلے میں لاہور ڈویژن میں شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔اسی طرح چھٹے مرحلے میں ساہیوال ڈویژن کے علاقوں پاک پتن اور اوکاڑہ میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی ۔ ساتویں مرحلے میں ملتان ڈویژن میں لودھراں، خانیوال اور وہاڑی کے اضلاع میں اور ڈی جی خاں ڈویژن کے اضلاع راجن ہور، مظفرگڑھ اور لیہ کی حلقہ بندیاں کی جائیں گی جبکہ آٹھویں مرحلے میں بہاولپور ڈویژن میں شامل اضلاع رحیم یار خاں اور بہاولنگر میں حلقہ بندیاں ہوں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us