4 1

حناء پرویز بٹ ٹکٹ لینے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟ ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل


لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جو لوگ یہ دعویٰ کرتے پھر رہے ہیں کہ شہباز شریف گرفتار ہوجائیں گے وہ پتہ نہیں کس دُنیا میں رہتے ہیں، شہباز شریف صاحب بہت معدب انسان ہیں، وہ اسٹیببلشمنٹ کی اتنی بات مانتے ہیں کہ اتنی تو پروگرام کے دوران ہمارا کیمرہ مین ہماری نہیں مانتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیاست میں خوشامد کوٹ کوٹ کر بھری ہے، بھٹو صاحب کے بارے میں ایوب خان نے کہا تھا کہ یہ ایشیا کا ڈیکال ہے، یہ صلاح الدین ایوبی ہے

، اب حنا پرویز بٹ صاحبہ جو کہتی پھر رہی ہیں کہ مریم نواز می ارتغرل غازی جو خصوصیات ہیں یہ کہنا احمکانہ بات ہے، مریم میں اچھے پہلو بھی ہیں، یہ صرف سیاسی بیان بازی ہے اگر یہ ایسا نہ کرے تو انہیں ٹکٹ کون دے؟ میں تو تب بول اُٹھا تھا جب عمران خان کو قائدِ اعظم محمد علی جناح سے ملایا تھا، میں نے کہا تھا کہ اللہ سے ڈرو کیونکہ 5 خصوصیات قائدِ اعظم میں ایسی تھیں جو صرف عظیم صوفیائے اکرام میں ہوتی ہیں ، زندگی بھر ان پر جھوٹ بولنے کا الزام نہیں لگا، ایک

روپے کی خیانت کا الزام نہیں لگا، ایک بھی وعدہ خلافی نہیں کی، غیبت وہ نہیں کرتے تھے نہ اپنا وقت ضائع کرتے تھے جب جج بحال ہوگئے تو ایک اسکے بعد ایک دفعہ میٹنگ میں نواز شریف کو ایک شخص نے کہا کہ میاں صاحب ایسے کام تو پیغمبروں کے دور میں ہوا کرتے تھے، میرا ایک دوست بھی جو کہ ایم پی اے تھا وہ اسی میٹنگ میں موجود تھا اسنے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد کبھی بھی خوشامد نہیں کرنی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us