1

حکمران جماعت کے دو رہنماؤں کو جیل بھجوا دیا گیا


دہلی (ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، حکمران جماعت کے دو رہنماؤں کو جیل بھجوا دیا گیا۔ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکمران جماعت کے دو رہنماؤں کو جیل بھجوا دیا گیا۔ واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارت میں مغربی تریپورہ کے سونا مُرا کی ایک مقامی عدالت نے پولیس پر حملہ کرنے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں میلا گھر سٹی کونسل

کے منتخب نائب صدر سمیت بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے دو لیڈروں کو جیل بھجوا دیا ہے ۔ پولیس نے سٹی کونسل کے نائب صدر شپانکر سرکار اور کالی پاڑہ برمن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد دونوں کو منگل کے روز گرفتار کیا۔ پولیس اہلکاروں نے 16 مئی کو تقریباً رات 11 بجے جب انہیں کرفیو کی خلاف ورزی کرنے سے روکا تو دونوں رہنماؤن نے پولیس پر تشدد کیا تھا۔ واقعہ میں پولیس کے

چار اہلکار زخمی ہو گئے تھے،جن میں صابر احمد، نائک راکیش، دیب وربا اور ایک رائفل مین شامل ہے ۔ پولیس نے برمن اور دو دیگر بی جے پی رہنماؤں اتم چکرورتی اور گنیش داس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا، دونوں رہنماؤن نے گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us