9

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے کا دعویٰ


لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ اتحادی جلد حکومتی کشتی سے چھلانگ لگانے والے ہیں،تبدیلی سرکار نے ملک بھر میںمعاشی بحران کو جنم دے کر عوام کے چولہے ٹھنڈے کردئیے ہیں، معاشی بد حالی کی وجہ سے31فیصد پاکستانی روزگار سے محروم ہوگئے ہیں،صنعتیں بند ہوگئی ہیں۔اپنے جاری بیان میں

انہو ں نے کہاکہ معاشی بد حالی کے ختم ہونے کے دور دور امکانات نہیں ہیں اور ہر طرف بے یقینی کی صورت حال ہے ، عوام کےلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا ہے ، عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لئے کسی حکومت رہنما کے پاس لائحہ عمل موجود نہیں ہے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ہی وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کردیا ہے، ان حالات میں یہاں

کون سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کا تعلق سیاسی استحکام سے ہے ، تحریک انصاف کی حکومت میں سیاسی استحکام نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ، حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ چکی ہے ،ہر طرف افراتفری کی صورت حال ہے ، عوام کاکوئی پرسان حال نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu