4 1

حکومت اور فوج میں اختلافات کی خبریں، کیا عمران خان مستعفی ہونے والے ہیں؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مشہور کورٹ رپورٹر اور یو ٹیوبر صدیق جان کا کہنا ہے کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد ہے کہ فوج وزیراعظم عمران خان سے اسلئے ناراض ہے کہ وزیراعظم عمران خان کرفیو کے حق میں نہیں۔ جو صحافی ایسی خبریں دے رہے ہیں۔ یہ انکی ذاتی خواہشات ہیں۔صدیق جان کے مطابق عارف حمید بھٹی نے سب کو ہنسنے کا موقع دیا کہ کرونا وائرس پر شہباز شریف کے پاس عمران خان سے زیادہ معلومات ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے ایک اور دعویٰ کیا کہ لاک ڈاؤن سے پہلے

ناک آؤٹ۔صدیق جان کا کہنا ہے کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد ہے کہ فوج وزیراعظم عمران خان سے اسلئے ناراض ہے کہ وزیراعظم عمران خان کرفیو کے حق میں نہیں۔ جو صحافی ایسی خبریں دے رہے ہیں۔ یہ انکی ذاتی خواہشات ہیں۔کچھ صحافیوں نے زلفی بخاری پر الزام لگایا کہ زلفی بخاری ایران سے ہزاروں زائرین لائے۔ یہ دعویٰ اسلئے بھی بے بنیاد ہوجاتا ہے کہ بارڈرز کا کنٹرول پاک فوج کے پاس ہے بالخصوص بلوچستان کے بارڈر جہاں سے پاکستان کو افغانستان اور بھارت سے خطرہ رہتا ہے۔ بلوچستان کی حد تک فیصلے فوج ہی کرتی ہےیہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ زلفی بخاری نے بارڈر کھلوادیا کیونکہ بارڈر تب ہی کھلتا ہے جب آرمی چیف اجازت دے۔ویسے بھی ان زائرین کو لینا پاکستان کی مجبوری تھی کیونکہ یہ پاکستانی شہری تھے ، دوسرا ایران نے انہیں کھلے آسمان کے نیچے چھوڑدیا تھا جس کی وجہ سے پاکستان کو انہیں لینا پڑا۔کچھ صحافی زلفی بخاری کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟ انکے خلاف کمپین کیوں چلارہے ہیں؟ صدیق جان نے اسکی وجہ بھی بتادی کہ ان اینکرز کے زلفی بخاری کے ذاتی اختلافات ہیں، تحریک انصاف میں ایک دھڑا زلفی بخاری کے خلاف ہے جو اندر کی خبریں لیک کرکے انہیں دیتا ہے۔ کچھ مسلکی ایشو بنانا چاہتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us