1 2

حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان


لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ نے اپنے مطالبات کے حق میں ’’ ہارن بجائو حکمران جگائو ‘‘احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں زیرو پوائنٹ سے وزیر اعظم ہائوس کی طرف مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی و صوبائی قائدین کی

ویڈیو کانفرنس ہوئی ہے جس میں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ احتجاجی تحریک کا نام ’’ہارن بجائو حکمران جگائو ‘‘رکھا ہے اور تحریک کے دوران کورونا وائرس سے بچائو کے لئے مرتب کردہ تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا ۔نعیم میر نے بتایا کہ تاجر اپنی گاڑیوں پر زیرو پوائنٹ اسلام آباد پہنچیں گے جہاں سے رخ وزیر اعظم ہائوس کی طرف کرینگے ۔اس دوران ہم ہیڈ لائٹس اور ییلو لائٹس آن کر کے اور بار بار ڈپر مار کر اور ہارن بجاتے وزیر اعظم پہنچیں گے جہاں زور زور سے بار بار ہارن بجائیں گے ۔ اس کا مقصد خواب غفلت میں

سوئے حکمرانوں کو جگانا ہے ت تاکہ انہیں ہمارے مسائل کا اندازہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت سے بھرپور تعاون کیا اوراب جزوی لاک ڈائون ، محدو د ایام ، محدود اوقات کار کاروبار او ر اوپر سے ہوشربا مہنگائی یہ سب وہ عوامل ہیں جنہوں نے ہمیں مجبور کر دیا ہے ہم حکمرانوں کے دروازوں کے کھٹکھٹائیںاور انہیں نیند سے جگائیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی کی ذات کا یا انفرادی مسئلہ نہیں بلکہ پوری تاجر برادری کا مسئلہ ہے ، ہم نے تازہ چارٹر آف ڈیمانڈ بھی تیار کر لیا ہے جسے وزیر اعظم ہائوس میں پیش کریں اورہماری کوشش ہو گی کہ ہم حکمرانوں کو جگائیں اور پھر سمجھائیں ۔آئندہ دو سے تین روز میں حتمی تاریخ اور وقت کا بھی بذریعہ پریس کانفرنس اعلان کیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us